انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترینسیاست
ساجد حسن استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

استحکام پاکستان پارٹی کے صوبائی صدر محمود مولوی نے ساجد حسن کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنا کر پارٹی میں خوش آمدید کیا۔ ساجد حسن کا کہنا تھا اس وقت ہمیں انتشار اور تقسیم کی بجائے جوڑنے کی سیاست کرنی ہے۔
محمود مولوی کا کہنا تھا کہ ساجد حسن شوبز اور صنعتی انڈسٹری اپنا ایک الگ مقام رکھتے ہیں، اور ان کو ہم پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔







