جرم و سزاسٹی

ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا تھانہ لوئر مال کا دورہ

لاہور(خبر نگار ، کرائم رپورٹر)
ڈی آئی جی آپریشنزلاہور سید علی ناصر رضوی نے لوئر مال کا دورہ کر کے تھانہ کی زیر تعمیر بلڈنگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔بلڈنگ کنٹریکٹرنے ڈی آئی جی آپریشنز کو پراجیکٹ کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ ڈی آئی جی آپریشنزنے متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ تھانہ کے تعمیراتی کاموں کے معیارپر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں۔ تھانہ کی تعمیر کا کام مقررہ مدت میں ہر صورت مکمل کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button