پاکستانتازہ ترینکاروبار

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

نومنتخب وزیراعظم کی آئی ایم ایف سے فوری رجوع کرنے کی ہدایات اور گورنر اسٹیٹ بینک کے متحرک ہونے کے باوجود منگل کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 279روپے 31پیسے کی سطح پر بند  ہوئے۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 282روپے 05پیسے کی سطح پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button