انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل

ملائیشیا کا 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار

ملائیشیا نے 2026 کے کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی سے انکار کا فیصلہ گیمز کی لاگت کے غیریقینی ہونے اور ناکافی فنڈز کی وجہ سے کیا، اس سے قبل آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ بھی میزبانی سے معذرت کرچکی۔

کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن 100 ملین پاؤنڈز سپورٹنگ فنڈز پیش کررہا ہے مگر آفیشلز کا کہنا ہے کہ پیش کردہ رقم گیمز کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے ناکافی ہے۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button