انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

اے پی ڈھلون کو کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا

اے پی ڈھلون کو دنیائے موسیقی کے بڑے ایونٹ کوچیلا میں پرفارم کرنے کا موقع ملا پرفارمنس کے آخر میں گلوکار اپنے جذبات پر قابو نہ کرسکے اور انہوں نے اپنا گٹار اسٹیج پر ہی توڑ دیا۔

مداحوں کو یہ پسند نہیں آیا اور دنیا بھر سے لوگ گلوکار کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ بعض صارفین نے اسے میوزک کی توہین قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button