انٹر نیشنلتازہ ترین

حماس نے جنگ بندی کی تجویز منظور کرلی

حماس نے قطر اور مصر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا تجویز منظور کرلی

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے قطر اور مصر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا تجویز کردہ معاہدہ قبول کرتے ہوئے لڑائی سے دستبردار ہونے کا عندیہ دے دیا۔

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے قطر اور مصر کو 7 ماہ کی لڑائی کے بعد جنگ بندی کی تجویز ماننے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ نے اس حوالے سے قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بند عبدالرحمان الثانی اور مصری انٹیلی جنس کے وزیر عباس کامل کو آگاہ کردیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ وہ اپنے آخری مغوی کی بازیابی تک کسی قسم کی جنگ بندی پر غور نہیں کررہے اور اپنے شہریوں کے لیے جو ہوسکے گا وہ کرگزریں گے۔ رفح حماس کا محفوظ اور مضبوط گڑھ ہے جس کو ختم کرنا ضروری ہے۔

4 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button