انٹر نیشنلتازہ ترین

الشفا اسپتال سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

وفا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو عملے کو بدھ کے روز امدادی کاموں کے دوران اسپتال کے اندر سے ایک اور اجتماعی قبر ملی جس میں سے 49 افراد کی لاشیں نکالی گئیں ہیں۔

اس اجتماعی قبر کے بعد اب غزہ اور اسپتال کے اطراف سے برآمد ہونے والی اجتماعی قبروں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ پر حملے کے بعد الشفا اسپتال پر کئی ماہ تک قبضہ کرلیا تھا اور فلسطینی اتھارٹی نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اس دوران وہاں پر فورسز نے قتل عام بھی کیا ہے۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button