انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان انڈر18 والی بال ایشین ٹورنامنٹ میں چیمپئن بن گیا

ازبکستان میں کھیلے جانیوالے ایونٹ میں پاکستان نے پہلی بارانڈر18 والی بال چیمپٸن شپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ فاٸنل میں پاکستان نے ایران کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے شکست دی۔

پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیٸرمین چوہدری یعقوب نے جونیٸر ٹیم کو شاندار کامیابی پرمبارکباد دی۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button