انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینکھیل
پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 107 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔
پاکستان کی جانب سے محمد رضوان ناقابلِ شکست 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کینیڈا کی جانب سے ڈِلن ہیلیگر نے 2 وکٹیں جبکہ جیرمی گورڈن نے 1 وکٹ حاصل کی۔
پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 106 رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے محمد عامر اور حارث رؤف نے 2، 2 جبکہ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.