انٹر نیشنلتازہ ترینکھیل
امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر

لوڈرہِل میں میچ شروع ہوئے بغیر بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا جس کے بعد امریکا 1 پوائنٹ لے کر 5 پوائنٹس کے ساتھ سپر 8 مرحلے میں بھارت کے ساتھ کوالیفائی کر گیا۔
آئی سی سی کی جانب سے تاخیر کی صورت میں دوپہر 02:16 تک 5 اوورز فی اننگ کا کھیل کرانے کی تصدیق کی گئی تھی۔
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.