انٹر نیشنلتازہ ترینسیاست

کینیا: پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، 10 افراد ہلاک

خبرایجسنی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت نیروبی میں پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور مختلف حصوں میں آگ لگا دی۔

پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلائیں جس میں کم از کم 10 مظاہرین ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

احتجاج کرنے والے مظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button