انٹر نیشنلتازہ ترین

غزہ: حماس سے جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجی ہلاک

ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوج نے بتایا غزہ شہر کے شیجائیہ محلے میں حماس کے خلاف آپریشن کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

ہلاک فوجیوں کی شناخت اسٹاف سارجنٹ یائر ایویتان اور سارجنٹ فرسٹ کلاس یاکر شموئیل ٹیٹلبام کے نام سے ہوئی۔ شیجائیہ میں ہی حماس کی فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو فوجی شدید زخمی بھی ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button