پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

لاہور: شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت

پولیس کے مطابق چوہنگ اجتماعی زیادتی کے واقعے  میں مفرور  2ملزمان کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔  حکام نے بتایا کہ ملزمان کی شناخت عمران اور زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔

گرفتار ملزم ارسلان کی نشاندہی پر واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے نشتر کالونی کے علاقے میں سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے چھاپا مارا تھا، جہاں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی اور فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزم مارے گئے۔ اسی دوران کانسٹیبل نثار زخمی جب کہ 2 اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس پر گولیاں لگیں۔ سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن پولیس کے چھاپے جاری ہیں، جنہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

15 Comments

fortunetigerapp کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button