پاکستانتازہ ترینسیاست

بلوچستان ہائیکورٹ : عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس ظہیر الدین کاکڑ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلاء کو وکالت نامہ اگلی سماعت میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ آئینی درخواست پرسماعت 2 ہفتے بعد کی جائے گی۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پرکوئٹہ میں درج مقدمے کیخلاف پی ٹی آئی نے بلوچستان ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ غیرقانونی طور پر درج کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button