انٹر نیشنل
اسرائیلی قابض فورسز کی جارحیت جاری,2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

فلسطین میں اسرائیلی قابل فورسز نے گھروں میں گھس کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا، فلسطینی شہریوں نے مزاحمت کی، پتھر اور پٹرول بم برسائے۔
اسرائیلی قابض فورسز نے سر میں گولی مار کر 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
آنسو گیس کے شیل فائر کرکے ایمبولینس کو بھی آنے سے روک دیا، 2 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔