پاکستانتازہ ترینسیاست

سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے گرفتار

ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو ڈیفنس پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے حراست میں لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پولیس اور سادہ لباس اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button