پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ کردیا

فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی یا اس کی اتحادی جماعت سے ہوگا۔

پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ کردیا۔ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ وزیراعظم آزاد کشمیر پیپلز پارٹی یا اس کی اتحادی جماعت سے ہوگا۔فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے بیرسٹر سلطان گروپ سے معاملات طے پارہے ہیں، موجودہ 52 ارکان میں سے 27 ووٹ والا وزیراعظم بن سکے گا،

 متعدد ایم ایل ایز سے رابطے کئے ہیں، مزید سے روابط جاری ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کا عمل آئندہ ایک 2 روز میں مکمل ہوجائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button