سپریم کورٹ رجسٹرارآفس نےعمران خان کی درخواست اعتراض عائد کرکے واپس کردی اعتراض عائد کیا گیا فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائرکر سکتے تھےعمران خان کی درخواست کے لگائی گئی ساتھ دستاویزات مکمل نہیں ہیں،ہائیکورٹ سے گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
ہائیکورٹ کا حکم آرٹیکل 10 اے کیخلاف ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ تضادات سے بھرپور ہے،