سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے دھرنا سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کارکن تپتی دھوپ میں صبح سےموجودہیں، کارکنوں کےجذبےکودل سےسلام پیش کرتی ہوں،چیف جسٹس سے پوچھتی ہوں عوام کاسمندردیکھ کرخوشی ہوئی یانہیں؟
ہم آئین وقانون بنانےاورقانون کااحترام کرنےوالےلوگ ہیں، ملک کی بہتری یہاں سےہوتی ہے،انہی کےفیصلوں سےتباہی ہوتی ہے،