پاکستانتازہ ترینسیاست

اللہ تعالیٰ پاکستان کو2017 کے راستے پرلے کر جائے

لندن میں نواز شریف نے کہا ہے کہ2017 کا پاکستان بہت اچھا تھا ،اللہ تعالیٰ پاکستان کو 2017 ڈگر پرواپس لے آئے ۔

سابق وزیر اعظم نوازشریف سے لندن میں کارکنان اور پاکستان سے آنے والی شخصیات نے ملاقاتیں کیں اورمستقبل کے لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button