پاکستانتازہ ترینسیاست

13 اگست کواسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گئی

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی بھی منصوبہ بندی میں شامل تھے ، 9 مئی کا حملہ فوجی قیادت کو دبائو میں لانے کے لیے تھا

وزیر داخلہ نے کہا کہ13 اگست کو اسمبلیاں تحلیل اور اکتوبر نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے ،الیکشن سے پہلے نوازشریف وطن واپس آئیں گے انہیں حفاظتی ضمانت ملنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button