انٹر نیشنلتازہ تریندین و دنیا

امارات میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

عرب میڈیا کے مطابق امارات نے وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔

وفاقی وزارتوں اور اداروں کے لیے یوم عرفات اور عیدالاضحی کی تعطیلات 9 سے 12 ذوالحجہ تک ہوں گی۔ ملازمین ہفتہ اور اتوار کو 2 روزہ تعطیلات کے علاوہ 27 سے 30 جون تک طویل تعطیل کا لطف اٹھائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button