پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم سے خیبرپختونخوا کی لیگی قیادت کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ترقی اور امن کا گہوارہ بنا کر رہیں گے، بجٹ 2023-24 میں ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے خصوصی اقدامات شامل کئے ہیں۔

ان خیالات کااظہار وزیراعظم نے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی لیگی قیادت سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔خیبر پختونخوا کے آئندہ انتخابات پر تفصیلی مشاورت بھی گفتگو کا حصہ رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button