پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں قیمتیوں میں استحکام رہنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی بڑھوتری دیکھی اور نئی قدر 209000روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کا بھاؤ 179184 روپے ہو گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button