
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1946 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 500 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 20400 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی تنزلی کے بعد 174897 روپے ہو گئی ہے۔







