
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام ریکار ڈکیا گیا اور قد ر1959 امریکی ڈالر کی سطح پر برقرار ہے۔
عالمی مارکیٹ میںقیمتیں مستحکم رہنے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا اور قدر 214500 روپے ہو گئی ہے۔







