پاکستانتازہ ترینسیاست

پرویز خٹک کی نئی جماعت کو دھچکا

پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا میں دھچکا۔ لسٹ میں سے 7 سابق ممبران اسمبلی نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔

پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینر کے نام سے نئی جماعت کا اعلان کیا۔ 57 ہم خیال سابق ممبران کی لسٹ کی حمایت کا دعوی کیا۔

پرویزخٹک کے بیان کے چند ہی گھنٹے بعد فہرست میں شامل افراد نے پرویزخٹک کی نئی جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔لاتعلقی کا اظہار کرنے والوں میں 7 سابق ممبران اسمبلی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button