بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالرز کمی سے 1962 ڈالرز فی اونس کی سطح پر رہی۔
مقامی سطح پر سونے کی قیمت 100 روپے کی معمولی کمی سے 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہوگئی۔
10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 91 ہزار 15 روپے رہی۔