پاکستانتازہ ترینکھیل

کولمبو ٹیسٹ:عبد اللہ شفیق کی کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری

کولمبو میں سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز عبداللہ شفیق نے 326 گیندوں پر ڈبل سنچری بنائی، ان کی اننگز میں 19 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔

ملک سے باہر ڈبل سنچری سکور کرنے والے ساتویں بلےباز بنے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button