
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پریزائڈنگ آفیسر کی طرف سے نتائج بروقت پہنچانے سے متعلق ترمیم منظورکرلی گئی پریزائڈنگ افسرنتائج کی فوری طور پرالیکشن کمیشن اورریٹرننگ آفیسر کو بھیجے گا، پریزائیڈنگ آفیسر حتمی نتیجے کی تصویربنا کر ریٹرننگ آفیسر اورالیکشن کمیشن کو بھیجے گا، پریزائیڈنگ آفیسر الیکشن کی رات 2 بجے تک نتائج دینے کا پابند ہوگا، پریزائیڈنگ آفیسر کے پاس الیکشن نتائج کے لیے اگلے دن صبح 10 بجے کی ڈیڈ لائن ہوگی۔
حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 بل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے
اختیارات محدود ہوں گے نیا معاہدہ نہیں کر سکے گی۔






