پاکستان نے ویمنز انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز کو8 وکٹوں سے مات دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی، 85 رنز کا آسان ہدف 16.3 اوورز میں 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔
ویسٹ انڈیز پہلے ہی تینوں میچز جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے، پانچواں اور آخری میچ جمعہ کی شب کھیلا جائے گا۔
85 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر نے 48 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 48 رنز بنائے۔
نیشنل بینک اسٹیڈیم پر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہمان ٹیم نےمقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے۔ پاکستان کی کپتان ندا ڈار اور سعدیہ اقبال نے تین، تین وکٹیں باہم تقسیم کیں جبکہ نشرح سندھو اور رامین شمیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.