انٹر نیشنلتازہ ترینسیاست
شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

وزیراعظم شہبا زشریف کا عرب امارت پہنچنے پر پاکستان کے یو اے ای میں سفیر، اعلی اماراتی حکام اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف، متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم ہیں۔






