انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
فلم جوان کا پہلا گانا ریلیز ہوگیا

بالی وڈ کی فلم جوان کا پہلا گانا جاری ہوگیا۔ اس گانے کے تین زبانوں میں ریلیز کیا گیا ہے۔ گانے کے ورژن کا ٹائٹل زندہ بندہ رکھا گیا ہے۔
گانے کو لگ بھگ 15 کروڑ بھارتی روپے کے بجٹ سے تیار کیا گیا ہے۔ جس میں شاہ رخ خان نے پہلی مرتبہ 1000 سے زائد ڈانسرز کے ہمراہ ڈانس کیا ہے ۔







