پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16 ڈالر گھٹ کر 1959 ڈالر کی سطح پر آگئی

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 222000روپے ہوگئی. 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 501 روپے کی سطح پر آگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button