بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 223000 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 175254 روپے ہوگئی۔