پاکستانتازہ ترینکاروبار

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی ایک ہزار 936 امریکی ڈالر کمی ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 220200 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 188786 روپے ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button