لاہورہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری درخواست پرفیصلہ کرکے رپورٹ پیش کریں ، سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔
اہلیہ قیصرہ الہٰی نے نظربندی کے احکامات کو چیلنج کررکھا ہے۔