پاکستانتازہ ترینسیاست

لاہورہائیکورٹ: پرویزالہٰی کی نظربندی کے خلاف درخواست ہوم سیکرٹری کو سن کرفیصلہ کرنے کی ہدایت

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ہوم سیکرٹری درخواست پرفیصلہ کرکے رپورٹ پیش کریں ، سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی۔

اہلیہ قیصرہ الہٰی نے نظربندی کے احکامات کو چیلنج کررکھا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button