
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ دیکھا جس کے بعد نئی قیمت 1942 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 222800 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونے کی قیمت 191016 روپے ہوگئی۔







