اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔
وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل مکمل کرلئے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل کل بھی دلائل جاری رکھیں گے۔