لندن میں شہباز شریف اور نوازشریف کی ملاقات کی کوریج کیلئےصحافیوں سےسکیورٹی گارڈز نے بدتمیزی کی۔
صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے والے رپورٹرز کو نواز شریف کے گاڈز نے دھمکیاں دیں۔
صحافیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔