پاکستانتازہ ترینسیاست

لندن :نوازشریف کے سکیورٹی گارڈز کی صحافیوں سے بدتمیزی

لندن میں شہباز شریف اور نوازشریف کی ملاقات کی کوریج کیلئےصحافیوں سےسکیورٹی گارڈز نے بدتمیزی کی۔

صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنے والے رپورٹرز کو نواز شریف کے گاڈز نے دھمکیاں دیں۔

صحافیوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button