پاکستانتازہ ترینسیاست

خیبرپختونخوا: چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلیے ٹاسک فورس قائم

ڈائریکٹر فوڈ خیبرپختونخوا نے کہا کہ پورے صوبے کی سالانہ چینی کی ضرورت 9 لاکھ 79 ہزار میٹرک ٹن ہے، شوگرملوں  میں ایک لاکھ 71 ہزار میٹرک ٹن چینی کا اسٹاک موجود ہے۔ صوبائی حکومت نے چینی سے متعلق ٹاسک فورستیارکی ہے، جو چینی کی قیمت کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button