انٹر نیشنلتازہ ترین

امریکی صدر کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی-20 اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت میں اقلیتوں اور صحافیوں پر ہونے والی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی صدر نے بتایا کہ نریندر مودی سے ملاقات میں منی پور میں ہونے والی نسلی فسادات اور صحافیوں کی گرفتاری اور تشدد پر بات چیت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button