پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیاکپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف زمان خان نے 17 رکنی اسکواڈ کا جوائن کرلیا ہے۔
زمان خان آج صبح کولمبو پہنچ چکے ہیں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔