پاکستانتازہ ترینکھیل

ایشیاکپ: زمان خان نے 17 رکنی اسکواڈ جوائن کرلیا

پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایشیاکپ میں سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف زمان خان نے 17 رکنی اسکواڈ کا جوائن کرلیا ہے۔

زمان خان آج صبح کولمبو پہنچ چکے ہیں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button