
ینگ ڈاکٹرز کا متبادل رہائشوں کے بغیر فلیٹ خالی کرانے کے خلاف احتجاج
لاہور (خبر نگار)
میو ہسپتال میں ڈاکٹرز کے رہائشی فلیٹس کو خالی کرانے کے خلاف عدالت کا حکم امتناعی جاری۔ یاد رہے کہ ہسپتال ہذا میں ڈاکٹرز کی فیملیز کےلیے صرف 18 رہائشی فلیٹس موجود ہیں جبکہ لاہور کے تمام بڑے ہسپتالوں میں باقاعدہ رہائشی کالونیاں موجود ہیں اور اس کے برعکس 1871 سے قائم میوہسپتال مین صرف 18 فلیٹس موجود ہیں جن میں سے 8 فلیٹس کو زبردستی اور بغیر کسی متبادل کے خالی کرانے کے بہیمانہ اقدام کو ینگ ڈاکٹرز شدت سے رد کرتے ہیں اور حکام بالا کو متنبہ کرتے ہیں کہ ایسے کسی بھی اقدام سے باز رہا جائے بصورت دیگر بھرپور ردعمل کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ ینگ ڈاکٹرز مطالبہ کرتے ہیں کہ وزیر اعلی اور وزیر صحت فوری طور پر اس عمل کا نوٹس لیں اور انتظامیہ کو پابند کریں کہ وہ ینگ ڈاکٹرز کے تحفظات کو فی الفور دور کریں اور ہسپتال کا امن خراب کرنے سے باز رہیں۔ یہ بات واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز بخوبی جانتے ہیں کہ کس کی ایماء پر ان رہائشوں کو ختم کیا جارہا ہے جبکہ وزیر اعلی اس کے بالکل حق میں نہیں تھے اور کون جان بوجھ کر وزیر اعلی کو رہائشوں کو دکھانے اور انہیں ختم کرانے کے درپے تھا ۔ ینگ ڈاکٹرز ہمیشہ سے ڈاکٹرز کمیونٹی کے مسائل کی آواز بن کر ڈاکٹرز کمیونٹی کی فلاح کےلیے کوشاں رہے ہیں اور انتظامیہ کے ہر اس اقدام کے حامی رہے ہیں جس سے مریضوں اور ڈاکٹرز دونوں کا فائدہ ہو چنانچہ ینگ ڈاکٹرز کو مجبور نہ کیا جائے کہ وہ احتجاج کا راستہ اپنائیں اور انتہائی اقدام پر مجبور ہوں








priligy en france Genome wide ChIP on Chip analysis was conducted using the model based analysis of tiling arrays program MAT based on the latest human genomic sequence Hg18 Johnson et al
priligy buy The presence of thyroid antibodies indicates that you may have a form of thyroiditis caused by an autoimmune disease, such as Hashimoto s thyroiditis
farmacia italiana q vende cytotec The female warrior s face was hot and gorgeous, and her long hazel wavy hair was casually scattered around, The embankment burst, I don t want how early high blood pressure medication to die