
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2023ء کا رزلٹ جاری کردیا، ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق ٹیسٹ 10 ستمبر کو لیا گیا تھا۔ جس کے نتائج اب ویب سائٹ پر جاری کردیے گیے ہیں۔
پنجاب میں مجموعی طور پر 65221 امیدواران نے شرکت کی
54131 امیدواروں نے 50 فیصد سے زائد نمبر حاصل کیے جبکہ 200 میں سے 193 نمبر حاصل کرنے والے طالبا کی شرح 96.50 فیصد رہی۔







