پاکستانتازہ ترینسیاست

پٹرول قیمتوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنوں کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی مذمت اوراس اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔

حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پرپٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے عوام کا جینا مزید مشکل بنا دیا۔

چاروں صوبوں میں گورنر ہاؤسز کے باہر عوامی دھرنے دیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button