
نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس کے دوران پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو بجٹ میں سے ابتدائی چھ ماہ کی تنخواہ دینے کی ہدایت کی گئی۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال اسٹیل ملز کیلئے10 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا ہےی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر کی جائے گی۔
اجلاس کے دوران وزارت غذائی تحفظ کو اہم اشیا کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔






